موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئےاین ڈی ایم اے اور عالمی بنک کا ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور عالمی بنک نے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے باہمی تعاون کا فریم ورک تیار کرنے کے لیے ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔نیشنل ڈیزاسٹر … Continue reading موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئےاین ڈی ایم اے اور عالمی بنک کا ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق